گانچھے ( خصوصی رپورٹر) انجمن فلاح و بہبود چھوار و چھوار سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے کابینہ کا میجر (ر) محمد امین اور شیر ین اختر کا خصو صی نشست پر رکن اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انکی بطور رکن اسمبلی منتخب ہونے سے علاقے کے مسائل مسائل حل ہونگے کیونکہ دونوں قابل اور سماجی ورکرز ہیں۔ اامید ظاہر کرتے ہیں کہ علاقے میں صحت اور تعلیم کے مسائل کو نبیادی ترجیہی بنیادوں پر حل کریں گے اور سابقہ دور حکومت میں ہونے والے ناانصافیوں کا ازالہ کریں گے کیونکہ علاقہ چھوربٹ ہر دور میں نظر انداز رہی ہے۔ اس وقت علاقے میں سٹرکوں اور کمیونیکشن کی ناقص نظام پر بھی توجہ دے کر عوام کے مسائل کو حل کریں گی۔

Comments are closed.